ابنا: افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد طالبان ہلاک اور گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
اتحادی اور افغان افواج نے صوبہ کابل، صوبہ پروان ، صوبہ بلخ بدخاں ، قندہار اور ہلمنڈ میں 16 طالبان ہلاک اور 30 سے زائد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
.............
/169